مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجیوں کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسٹھ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کو 2027 تک بڑھانے کی منظوری دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت خطے میں موجود امریکی فوجی مقررہ مدت سے زیادہ عرصے تک تعینات رہیں گے۔
آپ کا تبصرہ